’معلومات تک رسائی‘ کا قانون بے سہارا لوگوں کی آخری اُمید؟ آرٹیکل 19 اے ہر شہری کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ کسی بھی سرکاری محکمے سے کسی بھی قسم کی معلومات اور دستاویزات حاصل کرسکتا ہے۔ شائع 25 جنوری 2020 04:43pm
کیا آپ جانتے ہیں معلومات تک رسائی آپ کا حق ہے؟ وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے معلومات تک رسائی کے قوانین بنا رکھے ہیں، جنہیں استعمال کرکے ہر معلومات لی جا سکتی ہے۔ شائع 14 اکتوبر 2019 03:32pm